menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Youm e Mazdoor

23 0
01.05.2026

"یومِ مزدور" ہر سال آتا ہے اور گزر جاتا ہے مگر محنت کش طبقے کے مسائل وہیں کے وہیں رہتے ہیں۔ عصرِ حاضر میں دنیا کی آبادی کا بڑا حصہ مزدور طبقہ پر مشتمل ہے، کہیں کچھ پڑھے لکھے افراد بھی سفید پوشی میں جسم و جان کا ناطہ برقرار رکھنے کی خاطر تگ و دو میں لگے رہتے ہیں، آپ انھیں ورکنگ کلاس کہہ سکتے ہیں یا پھر مڈل کلاس۔ اگر آپ کے پاس ایک احساس رکھنے والا دل، کیمرے جیسی آنکھ اور غور وفکر کرنے والا دماغ ہے تو اپنے اردگرد ایسے بہت سے افراد دکھائی دیں گے جو اس شدید مہنگائی کے دور میں محنت مشقت کرکے رزقِ حلال........

© Daily Urdu (Blogs)