menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Camera Har Jagha, Baseerat Kahin Kahin

30 0
07.07.2026

کیمرہ ہر جگہ، بصیرت کہیں کہیں

معاشرے میں اخلاقی تربیت اور ضمیر کے معیار کا فقدان خطرے کا الارم ہے۔ پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت غور و فکرکے کئی دریچے وا کر رہی ہے۔ کیپٹن عاصم اسلام آباد میں اپنی گاڑی میں محو سفر تھے جب انھوں نے سڑک پر ایک موٹر سائیکل سوار لڑکے کو اپنی ساتھی سے بدتمیزی کرتے ہوئے دیکھا۔ وہ اس کا بازو کھینچتے ہوئے اسے کہیں لے جانا چاہتا تھا مگر لڑکی انکار کر رہی تھی۔ کیپٹن عاصم نے گاڑی روکی، اس لڑکے کو اپنا تعارف کروایا اور اسے لڑکی پر تشدد سے باز رہنے کو کہا۔ وہ لڑکی کیپٹن عاصم کی گاڑی کے پیچھے چھپ گئی۔

بدبخت لڑکے نے دیکھا کہ وہ اپنے ناپاک ارادے میں ناکام ہوگیا ہے تو اسی وقت پستول نکال کر کیپٹن عاصم کے پاکیزہ سر میں گولی مار کے قوم کو ایک اعلیٰ دماغ سے محروم کردیا۔ یہ واقعہ مارگلہ تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ چوں کہ یہ ایک ہائی پروفائل کیس تھا اس لئے پولیس اور........

© Daily Urdu (Blogs)