menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Tolo e Zameen

12 0
14.05.2026

آدمی نے اپنے آپ کو پہلی مرتبہ تب دیکھا جب اس نے اپنا عکس کسی جھیل یا ندی میں دیکھا۔ اسی طرح ہم روز اپنی زمین کی تصاویر دیکھتے ہیں اور ان تصاویر کو دیکھنے کے اتنے عادی ہو چُکے ہیں کہ اب ہمیں ان میں کچھ بھی نہیں چونکاتا۔ البتہ جب آدمی نے پہلی مرتبہ چاند سے زمین کو طلوع ہوتے دیکھا تھا تو وہ ششدر رہ گیا تھا۔ یہ زمین کی پہلی تصویر ہے، باہر کی آنکھ سے۔

انسان پہلی بار چاند کے مدار میں پہنچا تو اُس نے ایک ایسا منظر دیکھا جس نے انسانی شعور کا زاویہ ہی بدل دیا۔ چاند کی خاموش، بے رنگ اور ویران سطح کے اوپر اچانک ایک نیلا، سفید اور زندہ سیارہ........

© Daily Urdu (Blogs)