menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Main Razi Hoon Apni Zaat Se

30 0
11.08.2026

میں راضی ہوں اپنی ذات سے

کبھی کبھی انسان زندگی کے اس موڈ پر آکر کھڑا ہوتا ہے۔ جہاں وہ دنیا کی رائے سے زیادہ اپنی ذات کی سچائی کو اہمیت دینے لگتا ہے۔ وہاں سے ایک نئی سوچ جنم لیتی ہے۔۔ ایک ایسا احساس جو انسان کو اندر سے مضبوط کر دیتا ہے۔ میں راضی اپنی ذات سے تو خود سے کیوں شرمانا۔ یہ جملہ دراصل خود اعتمادی اور خود کو قبولیت کی ایک خوبصورت تصویر ہے۔ جب انسان اپنی، نیت اپنے فیصلوں اور اپنی سوچ کو اللہ کی رضا کے لیے راضی کر لیتا ہے پھر اس بات پر مطمئن ہو جائیں کہ عزت ذلت، رزق، زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے تو پھر اسے کسی کے سامنے جھکنے یا شرمانے کی ضرورت نہیں رہتی۔

دنیا ہمیشہ باتیں کرتی........

© Daily Urdu (Blogs)