menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ana Se Zyada Zaroori Doosre Ka Haq Hai

20 0
previous day

انا سے زیادہ ضروری دوسرے کا حق ہے

انسان کی زندگی میں بہت سے رشتے ایسے ہوتے ہیں جو وقت کی سختیوں سے نہیں، بلکہ انا کی دیواروں سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم اکثر اپنے حق کے لیے تو آواز بلند کرتے ہیں، مگر جب دوسروں کا حق ادا کرنے کی باری آتی ہے تو ہماری انا راستے میں آ کھڑی ہوتی ہے۔ پھر نہ محبت باقی رہتی ہے، نہ تعلق کی مٹھاس اور نہ ہی دلوں کا سکون۔

انا ایک ایسی خاموش بیماری ہے جو انسان کو یہ یقین دلا دیتی ہے کہ جھک جانا کمزوری ہے، معافی مانگ لینا شکست ہے اور پہل کرنا اپنی عزت کم کرنا ہے۔ حالانکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ جھکنے والا دراصل اپنے کردار کو بلند کرتا ہے، معاف کرنے والا اپنے دل کو ہلکا کرتا ہے اور دوسروں کا حق ادا کرنے والا اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرتا ہے۔

اسلام نے ہمیں حقوق کا سب سے خوبصورت تصور دیا ہے۔ قرآن و سنت........

© Daily Urdu (Blogs)