menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Tehzeeb Ka Mayar Ye Nahi

33 0
16.06.2026

تہذیب کا معیار یہ نہیں

یہ موضوع اپنی نزاکت کے باعث ہمیشہ سرگوشیوں میں قید رہا ہے۔ ہمارے معاشروں میں کچھ حقیقتیں ایسی ہیں جنہیں زندگی کا لازمی حصہ ہونے کے باوجود پردۂ خاموشی میں رکھا جاتا ہے۔ عجیب بات ہے کہ جن مراحل سے گزرے بغیر انسانی نسل کا تسلسل ممکن نہیں، انہی مراحل پر گفتگو کرتے ہوئے ہونٹ سوکھ جاتے ہیں اور نگاہیں جھک جاتی ہیں۔

عورت کی زندگی میں کچھ دن ایسے بھی آتے ہیں جب اس کا جسم ایک خاموش جدوجہد سے گزرتا ہے۔ یہ جدوجہد صرف جسمانی نہیں ہوتی، اس کے ساتھ درد، تھکن، جذباتی اتار چڑھاؤ اور کئی ان کہی کیفیات بھی وابستہ ہوتی ہیں لیکن افسوس کہ ہمارے ہاں ان احساسات کو سمجھنے کے بجائے اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ عورت اپنے درد کو معمول سمجھ کر برداشت کرتی رہتی ہے اور معاشرہ اسے ایک ایسا راز........

© Daily Urdu (Blogs)