menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ikhtilaf, Istehza Aur Ikhlaqi Hudood

17 0
27.07.2026

اختلاف، استہزاء اور اخلاقی حدود

جامعۃ الرشید سے وابستہ بعض حضرات محترم مفتی عبد الرحیم صاحب کی توہین آمیز ویڈیوز یا تصاویر یہ ثابت کرنے کے لیے شیئر کر رہے ہیں کہ جمعیت کے بعض کارکنان کس قدر بداخلاق ہیں اور ایک بزرگ عالمِ دین کا طنزیہ و تمسخر آمیز انداز میں مذاق اڑا رہے ہیں۔ میرے خیال میں ایسی ویڈیوز اور تصاویر کو مزید شیئر کرنا مناسب نہیں، کیونکہ اس سے خود اسی قابلِ اعتراض مواد کی تشہیر ہوتی ہے۔ یہ بھی کوئی ایسا غیر متوقع واقعہ نہیں کہ جس پر حیرت ہو۔ جو لوگ اختلاف رکھنے والے علماء کے خلاف ہر قسم کی بداخلاقی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں، ان سے اس نوعیت کے استہزاء کی بھی توقع........

© Daily Urdu (Blogs)