جہاں جہاں سیلاب وہاں وہا ں المصطفیٰ (قسط2)
پچھلی نشست میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور علاج معالجے کے لئے ملک کے 27اضلاع میں جاری المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی سر گرمیوں کا ذکر ہوا۔ ان سرگرمیوں سے آگاہی کے لئے المصطفیٰ کی طرف سے منعقدہ کانفرنس میں پرنٹ والیکٹرانک میڈیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی اور المصطفیٰ کی خدمات کو سراہا۔ شرکاء مجلس میں مجیب الرحمن شامی، سلمان غنی، محسن گورائیہ، عامر خاکوانی، میاں حبیب، وقار مصطفی،دلاور چوہدری، نوید چوہدری، صوفیہ بیدار، مدثر بٹ، عرفان اطہر، رابعہ رحمان، مزمل سہروردی، صائمہ نواز چوہدری (نائب صدر لاہور پریس کلب)، زین بابو (ڈیلی پاکستان)،جمشید امام، اقتدار جاوید، سلیم طاہر، ناصر بشیر، آغر ندیم سحر، منشا قاضی، روبی عمران، خالد ارشاد صوفی، سیدبدر سعید، ناصف اعوان، اعظم رانجھا، سید عارف نوناری، قاضی رؤف معینی، زاہد حسن، حسیب پاشا، حمزہ بٹ، توقیر کھرل، پیر محمد ضیاء الحق نقشبندی شامل تھے۔
حماس نے ٹرمپ کے امن منصوبے سے اتفاق کرلیا، بعض شقوں پر مزید مذاکرات کی تجویزتقریب میں برادرم نواز کھرل نے نقابت اور خطابت کویکجا کئے رکھا اور المصطفیٰ کی ایم ڈی محترمہ نصرت سلیم نے بھی سادہ اور مدلل انداز سے سیلاب کی تباہ کاریوں اور متاثرین کے مسائل پر گفتگو کی۔ اب المصطفیٰ کی خدمات کے حوالے سے تفصیلات کو مکمل کرتے ہیں
پرانا سالڈ ھیرہ اور کدھر کینال میں دو خیمہ بستیاں قائم کی گئیں، جن میں 5,000لوگوں کو پناہ گاہ،کھانا اور طبی امداد دی گئی۔ اس کے علاوہ 200 متاثرہ خاندانوں میں کمبل، کپڑے، بسکٹس اور خشک دودھ فراہم کیا گیا۔ 500 سے زیادہ افراد کو ریسکیو کیا گیا۔چشتیاں کے........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
John Nosta
Daniel Orenstein