menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

   بجٹ اور مہنگائی۔لوٹ مار بند کرو تحریک

13 0
15.06.2025

حکومت نے ایک یادگار بجٹ پیش کر دیا۔یہ یادگار اِس لئے ہے،کیونکہ ملک کے جو پہلو کمزور تھے انہیں مزید کمزور کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی۔ورلڈ بنک کی رپورٹ کے مطابق ملک میں غربت میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے،لیکن غربت ختم کرنے اور روزگار پیدا کرنے کی طرف کوئی توجہ ہی نہیں دی گئی۔ویسے تو دن رات اِس بات کا رونا رویا جاتا ہے کہ ملک میں بھکاری بہت زیادہ ہو گئے ہیں،لیکن دلچسپ بات ہے کہ تعلیم اور صحت کا بجٹ بینظر انکم پورٹ پروگرام سے کم ہے اِس کا مطلب تو یہی نکلتا ہے کہ ہماری ترجیح بھکاری پیدا کرنے میں ہے۔غربت بڑھنے اور لوگوں کی قوتِ خرید متاثر ہونے کا اندازہ آپ اِس عید پر ہونے والی قربانی سے لگا لیں۔اِس سال گذشتہ سال کے مقابلے میں قربانی50فیصد کم ہوئی۔

ایرانی ایئر فورس نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

جھوٹ زیادہ دیر چھپایا نہیں جا سکتا، حکومت کو اپنے اعداد و شمار میں لکھنا پڑا کہ تحریک انصاف کے دور میں شرح نمو چھ اعشاریہ18فیصد تھی،جو اب دو اعشاریہ سات فیصد ہے۔پچھلے دو سال میں صرف زراعت کا ہی جائزہ لیں تو پتہ چلے گا کہ کسان کا دیوالیہ نکل گیا،پانچ بڑی فصلوں میں اوسط13فیصد کمی ہوئی۔ کپاس میں 30فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، چاول میں ڈیڑھ فیصد کمی ہوئی۔ مکئی کی فصل 15 فیصد کمی کے بعد82لاکھ........

© Daily Pakistan (Urdu)