شکست خوردہ مودی سے ہوشیار رہنا ہو گا
ہمارے دوست، دانشور محترم وحید الزمان طارق کا کہنا ہے کہ مودی شکست خوردہ ہے وہ کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، ہمیں چوکنا رہنا چاہئے۔انہوں نے اپنے بھارتی دوست کے حوالے سے بتایا کہ وزیر اعظم مودی پر عوام اور فوج کا بہت دباؤ ہے وہ اس کے زیر اثر مزید حملے بھی کر سکتا ہے۔ خاص طورپر اس نے آئندہ ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنی ہے تو اس کے لئے وہ ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔
ملک کی ساری سیاسی قوتوں نے اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ افواجِ پاکستان، سپہ سالار کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ پاکستان کو تاریخی کامیابی دلائی، بھارت نہیں پوری دنیا پر ثابت کر دیا کہ ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو پھر ہمارے پاس وطن یا کفن ہے۔
37 فالورز والے ایکس اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرنے پر برطانوی شہری کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئیپاکستان سے بدترین جنگی شکست کے بعد بھارتی قوم سے خطاب میں وزیراعظم نریندر مودی شکست خوردہ، مایوس اور تھکے ہوئے لیڈر نظر آئے۔مودی نے بھارتی قوم کے سامنے پاکستان کے خلاف اپنے گھسے پٹے الزامات دہرا کر خفگی مٹانے کی ناکام کوشش کی۔بھارتی وزیراعظم کا یہ خطاب ملک بھر میں براہ راست دکھایا گیا لیکن اس خطاب سے بھارتی قوم اور افواج کے مورال مزید ڈاؤن ہو گئے۔ مودی اس خطاب میں اپنی قوم کے سامنے فتح کا ناٹک بھی نہ کرسکے کیونکہ سوشل میڈیا اور عالمی صحافیوں نے بھارتی فوج کے پہلے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی تھی۔
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟بھارتی وزیراعظم کے پاس اپنی قوم کو مطمئن کرنے کے لئے کوئی ٹھوس شواہد اور کامیابی کی ایک ادنیٰ سی بھی نظیر تو........
© Daily Pakistan (Urdu)
