menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  شروع ہو گئی لڑائی پانی کی!

10 0
27.04.2025

ماہرین بہت پہلے کہہ چکے صاف پانی کی سطح بہت نیچے جا چکی، مگر قدامت پسند فرد اس بات کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ وہ کہتے ہیں بہت بارشیں ہوتی ہیں، سیلاب آتے ہیں، وہ پانی زیر زمین چلا جاتا ہے جس سے سطح صحیح حالت میں آ جاتی ہے۔ بڑھتی ہوئی خوفناک آبادی اور جہالت کوضروریات زندگی مفت ملنے سے سروکار ہے۔ حکومت نے مختلف علاقوں میں فلٹر پلانٹ عوام کی سہولت کے لئے لگائے ہیں، مگر اس کے استعمال کا طریقہ نہیں بتایا گیا۔ دوسرے فلٹر پانی مفت مہیا کیا جاتا ہے۔ پھر عوام کی مرضی وہ اس پانی کو جس مقصد کے لئے استعمال کریں۔برتنوں کا کوئی مسئلہ نہیں۔ روغن کی کالی یا نیلی سفید بالٹی لائیں یا بڑے ڈرموں میں بھرلیں۔ کپڑے دھوئیں موٹرسائیکل رکشہ یا خود نہائیں، ہوٹل والے بھی اس بہتی گنگا میں برتن دھولیں۔ گزشتہ دنوں ایک لڑکا فلٹر پانی سے برتن دھو رہا تھا، اسے منع کیا گیا۔ وہ بھاگ کر جنرل سٹور کے مالک کو لے آیا،مالک نے گالیاں دیں، سرکاری پانی ہے، اس سے برتن اچھے صاف ہوتے ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟

ایک اونٹ والا بھی اس طرف آ نکلا۔ سارا دن سلور کے برتن میں اس کی نسل پانی بھرتی رہتی ہے۔ سارے........

© Daily Pakistan (Urdu)