menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  افسوس ناک واقعہ 

12 10
16.04.2025

راولپنڈی شہر میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں چند غنڈہ عناصر نے سرعام انٹرنیشل فوڈ چین میں سر عام توڑ پھوڑ ک ہوٹل کے ملازمین کو گالیاں دیں اور کھلم کھلا بدمعاشی کی اور ہمارے نمائندے راولپنڈی(بیورو چیف ملک احتشام فاروق) کی خبر کے مطابق راولپنڈی تھانہ کینٹ کے علاقہ میں فاسٹ فوڈ چین کی برانچ میں ہنگامہ آرائی اور گالم گلوچ کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ فاسٹ فوڈ چین برانچ مینیجر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں درج کروا دیا گیا اور اس واقعہ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پہ وائرل ہو چکی۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈنڈا بردار 10/12 افراد برانچ میں داخل ہو ئے اور گالم گلوچ کی ملزمان نے برانچ میں بیٹھے شہریوں سے بھی گالم گلوچ کی۔ اس افسوس ناک واقعہ کا مقدمہ درج کر کے وائرل شدہ ویڈیو سے ملوث ملزمان کی شناخت کر لی گئی۔کہا جا........

© Daily Pakistan (Urdu)