menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  افسوس ناک  خبر

10 17
14.03.2025

انتہائی خوفناک افسوسناک خبر نے پورے پاکستان کو ہلا کے رکھ دیا تمام قوم افسردہ ہے کیونکہ ایک دفعہ پھر دہشت گردوں نے سر اٹھایا دن دیہاڑے کارروائی کی اور یقینا دن دیہاڑے خون کی ندیاں بہانے والے نا ہی مسلمان ہیں اور نا ہی مسلمانوں کے ہمدردہیں۔ دہشت گردوں کی دہشت گردی کی خبر جب بذریعہ سوشل میڈیا عوام تک پہنچی تو ہر طرف گویا کہرام برپا ہو گیا اور ہر طرف رنج و غم و الم کے بادل برسانے والی خبر جو اخبارات کی زینت بڑی بڑی شہہ سرخیوں میں کچھ اسطرح سے بنی کہ بلوچستان کے علاقے بولان پاس میں دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس کو حملے کا نشانہ بنایا جس میں بچوں سمیت21 مسافر اور 4ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔ 33 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کرکے رکھا۔ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے باعث دہشتگرد چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم ہو گئے۔ منگل کی صبح ساڑھے نو بجے ٹرین کوئٹہ........

© Daily Pakistan (Urdu)