menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  عالم اسلام کے نامورتاریخ دان حافظ ابن کثیرؒ

12 0
29.01.2025

شام کے مشہورشہربصرہ کے نواحی گاؤں "مجدل"میں "شہاب الدین"نامی ایک شخص رہتے تھے۔ دنیاوی گزراوقات کیلئے کوئی چھوٹا موٹا کاروبارکرررکھاتھا، لیکن ان کی وجہ شہرت "خطابت" تھی، جس کاچرچہ پورے ملک شام میں تھا۔ پہلی شادی سے اولادتھی، لیکن کسی وجہ سے دوسری شادی کرناپڑی۔ دوسری بیوی سے آخری اولاداللہ تعالیٰ نے بیٹاعطا کیا، "اسماعیل نام رکھاگیا"۔ پھریہی بچہ بڑاہوکر"حافظ ابن کثیر"کے عرفی نام سے پوری دنیا میں مشہور ہوا (1301ء1373ء)۔

حافظ ابن کثیرہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے، مفسر،محدث، مورخ اورشاعر۔ تاریخ نویسی میں منفردمقام حاصل کیا، جس کی عمدہ مثال البدایہ والنہایہ یا تاریخ ابن کثیرہے۔ تقریباً تین یاچارسال کی عمرمیں آپ کے والد گرامی کا انتقال ہوگیا، پھربڑے بھائی "شیخ عبدالوہاب نے دل وجان سے پرورش کی۔ فقہ میں حضرت امام شافعی ؒ کے پیروہونے کے ساتھ ساتھ علامہ ابن تیمیہ ؒ کے شاگرد بھی........

© Daily Pakistan (Urdu)