menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

اداریہ

18 1
20.04.2025

گزشتہ برس فروری میں جب موجودہ حکومت برسراقتدار آئی تو اس کے پاس سردست ڈوبتی معیشت کو سنبھالا دینے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا ۔اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کا محض تین سے چار ارب ڈالر کا ذخیرہ رہ گیا تھااور بدنظمی کے باعث بیشتر کمرشل ادارے نقصان میں جارہےتھے۔اس ایک سال کے دوران حکومت نے جواقدامات اٹھائے ،ان میں حیرت انگیز کامیابیاں ملتی دکھائی دے رہی ہیں۔حالیہ دنوں میں وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو یکے بعد دیگرے کئی خوشخبریاں سنائی ہیں،جن میں سرفہرست بدترین خسارے سے دوچار پی آئی اے کاکئی سال بعدمنافع دینےکی استعدادرکھنے کا ثبوت فراہم کرنا شامل ہے۔دہشت گردی کے باوجود وزیراعظم شہباز شریف نے دسمبر 2024 میں اڑان پاکستان منصوبے کا اعلان کیا،جس کے تحت اقتصادی شرح نمو اور برآمدات میں اضافےکے ساتھ سماجی شعبوں کیلئے اہداف رکھے گئے۔ان میں اگلے پانچ سال کے دوران شرح نمو میں6فیصد اضافہ اور2035تک مجموعی قومی پیداوار ایک ٹریلین ڈالر پر لے جانا شامل ہے۔اڑان پاکستان پروگرام کے شاندار کامیابی سے ہمکنار ہونے کے شواہد جس طرح ساڑھے تین ماہ کے مختصر عرصے میں سامنے آنا شروع ہوئے ہیں ،اس کی روشنی میں ملک کی معاشی ترقی ایک سوالیہ نشان سے یقین میں بدل گئی ہے۔14اپریل کو سمندرپار........

© Daily Jang