menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

شکیل انجم

32 35
15.04.2025

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا 2024میں کرپشن میں مزید اضافے کے باعث پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسپشن انڈیکس2024کے مطابق کرپٹ ممالک کی رینکنگ میں پاکستان کا 135واں نمبر ہے، اس طرح پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا۔گزشتہ سال دو درجے تنزلی کے بعد درجہ تنزلی،کرپشن پرسپشن انڈیکس میں پاکستان کا اسکور100میں سے 27 ہوگیا۔2023میں پاکستان کا 180 ممالک میں133واں نمبرتھا،2024میں پاکستان کا 180ممالک میں135واں نمبر ہے۔2023میں پاکستان48واںکرپٹ ترین ملک تھا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن پرسپشن انڈیکس کا ڈیٹاجمع کرنے کیلئے 8ذرائع استعمال کئےگئے۔ ورائٹیزآف ڈیمو کریسی پروجیکٹ میں پاکستان کی تنزلی ہوگئی، پاکستان کااسکور20سےکم ہوکر14ہوگیا۔ اکنامکس انٹیلی جنس یونٹ میں بھی پاکستان کا اسکور20سےکم ہوکر18ہوگیا، ورلڈاکنامک سروے رپورٹ میں بھی پاکستان کی بڑی تنزلی ہوئی۔ پاکستان کاا سکور 45سےکم ہوکر33نمبر ہوگیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پی ڈی ایم دور میں پاکستان کا180ممالک میں140واں نمبرتھا، پاکستان کرپٹ ممالک کی فہرست میں نیچے سے41ویں نمبر پر تھا۔ بھارت کرپٹ ممالک کی فہرست میں96نمبرپر ہے، بھارت پاکستان سے39درجے بہتر ہے۔ڈنمارک سب سے کم بدعنوان ممالک میں سرفہرست ہے، سب سے کم کرپشن والے ممالک میں فن لینڈ دوسرے اور سنگاپور تیسرے نمبر پر ہے۔سب سے کرپٹ ممالک میں جنوبی سوڈان، صومالیہ اور وینزویلاشامل ہیں،ایران،عراق اور روس میں بھی کرپشن میں اضافہ ہوا۔ روس میں بھی کرپشن میں اضافہ،154نمبر ہے۔ افغانستان کرپٹ ممالک کی فہرست میں165ویں نمبرپر، بنگلادیش کرپٹ ممالک کی فہرست میں 151 ویں نمبرپر موجود ہے۔ ایران151اورعراق کا140واں نمبر ہے۔بدعنوان طبقہ یہ بھی........

© Daily Jang