menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

بجٹ 2025-26: ماحولیاتی زوایہ

16 0
17.06.2025

پاکستان نے آخرکار مان لیا ہے کہ موسم کی قہر سامانی محض دور کی کوڑی نہیں۔ 2022 کے سیلاب نے ایک تہائی ملک ڈبو دیا تھا۔ اس کے بعد گرمی کی لہریں، پگھلتے گلیشیئر اور اچانک سیلاب روزمرہ معمولات زندگی کا گویا کہ حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ ایسے میں مالی سال 2025-26 کا وفاقی بجٹ ایک بدلا ہوا بیانیہ لے کر آیا ہے کہ اب ماحولیاتی خطرات تقریروں اور رپورٹوں تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ براہ راست اعدادوشمار اور فنڈز کی شکل میں نظر آ رہے ہیں۔ رواں سال پہلی بار وفاقی اخراجات کی منصوبہ بندی میں ماحولیاتی اخراجات کا باقاعدہ تذکرہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے اپنے مالیاتی نظام میں کلائمیٹ بجٹ ٹیگنگ متعارف کروا کر پانچ ہزار سے زائد منصوبوں کو موسمیاتی حکمت عملی میں........

© Daily AAJ