menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

امید کی رسی کا سرا

29 0
04.02.2026

یہ طاقت اور محبت کی کہانی ہے‘ طاقت سے مراد وہ برداشت اور قوت مدافعت ہے جو انسان کو صبر و تحمل کے بہت اونچے درجے پر لے جاتی ہے‘ دو بہنیں دونوں 14سال سے کم عمر‘ سن1883 سو یاگ ریاست‘ یہ ریاست کسی بھی آبادی سے20میل دور آباد تھی صرف ایک گھر جس میں ایک نہایت محنتی باپ اپنی دو بیٹیوں کیساتھ رہتا تھا اور ایک دن اس کو سخت بخار ہوا‘بچیاں اتنی کم عمرتھیں کہ باپ کو بچانے میں ناکام رہیں اور پھر وہ اپنی آخری سانسیں لے کر مر گیا‘ ریاست حرکت میں آگئی قانون کے مطابق یا تو ان بن باپ کے لڑکیوں کو یتیم خانہ جانا ہوگا یا اپنے رشتہ داروں کے گھر میں رہنا ہوگا‘ بڑی بچی نہایت سمجھ دار تھی وہ یتیم خانے کے اندر کے ماحول کو جانتی تھی کہ وہاں کے بچوں سے کتنی مشقت کروائی جاتی ہے وہ بہن نہیں چاہتی تھی کہ میری بہن مارگریٹ بہت چھوٹی عمر میں کوئی بھی محنت کا کام کرے ان کے رشتہ دار ریاست سے میلوں دور رہتے تھے اس نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہم دونوں بہنیں اپنے گھر میں رہیں گی اور زندہ رہنے کی کوشش کریں گی‘ قانونی شقوں نے ان دونوں کو اپنے ہی گھر میں اکٹھے رہنے کی اجازت دے دی‘ گریس مطمئن ہوگئی وہ کوشش کریگی کہ مارگریٹ کو سنبھال لے‘ گریس کو سبزی پکانی آتی تھی لیکن وہ دونوں بالکل نہیں جانتی تھیں کہ آنے والی سردی کیلئے تیاری کیسے کرنی ہے‘ برف باری ہونے سے پہلے چھت پر کیا ڈالنا ہے جب درجہ........

© Daily AAJ