menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

اہم قومی اور عالمی امور کا ایک جائزہ 

11 0
20.05.2025

ترکی کے قربان جائیے کہ اس نے مشکل کی ہر گھڑی میں عملی طور پر بھی ہماری مدد کی۔شنید ہے کہ اس نے کئی جدید میزائل بھی حال ہی میں ہمیں فرا ہم کئے‘ اب سنا ہے کہ بھارت اس بات پر سخت سیخ پا ہے کہ امریکہ نے ترکی پر ففتھ جنریشن fifth generationکے جدید ترین ایف 35 جہاز کیوں فروخت کئے ہیں کہ وہ کہیں پاکستان ائر فورس کے ہاتھ لگ گئے تو وہ تو بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ ادھر بھارت کے اس بات پر بھی پسینے چھوٹ گئے ہیں کہ چین نے اس کے ساتھ اپنے پرانے بارڈر کے تنازعہ پر اس کو آ نکھیں دکھانا شروع کر دی ہیں۔ یاد رہے کہ1960ء کی دہائی میں چین کے ساتھ بھارت کی بارڈر کے تنازعہ پر جو لڑائی ہوئی تھی اس میں چینی فوج نے بھارت کی فوج کے چھکے چھڑا دئیے تھے۔ ایران کے سربراہ نے بالکل درست کہا ہے کہ امریکی صدرپر کوئی کس طرح اعتبار کرے کہ ایک طرف تو وہ ایران سے اس کے جوہری........

© Daily AAJ