menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

پشاور کا بڑا معا لج 

10 0
06.05.2025

ڈاکٹر الف خان کو پشاور کا بڑا معا لج کہا جاتا ہے پشتو میں ”لوی ڈاکٹر“ کہتے ہیں 1972ءمیں پشاور میں تین ہسپتال تھے ڈبگری کا مشن ہسپتال، صدر کا فو جی ہسپتال اور شہر کا سرکاری ہسپتال، عوامی زبان میں سی ایم ایچ اور لیڈی ریڈنگ کے نا م کوئی نہیں لیتاتھا سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر الف خان کو لوی ڈاکٹر کہا جا تا تھا لوئی ڈاکٹر کا مطلب ہوتا تھا سپشیلسٹ، میرے سکول کا استاد میر فیاض خان سرکاری ہسپتال میں ”لوی ڈاکٹر“ کے وارڈ میں داخل تھا اس لئے مجھے اس وارڈ میں بار بار جا نا پڑ تا تھا وارڈ میں ڈاکٹر کے جو نا م لکھے تھے ان نا موں میں سب سے اوپر ڈاکٹر الف خان کا نا م تھا، نا م کے ساتھ ان کی ڈگریوں کا ذکر تھاسب انگلینڈ کی ڈگریاں تھیں ۔ایم بی بی ایس کے ساتھ بھی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کا لج لا ہور نہیں لکھا تھا‘ میں اس سال ایف اے کا امتحا ن دینے والا تھا مجھے پتہ تھا کہ انگلینڈ جا کر تعلیم حا صل کرنا اور ڈاکٹر بن کر آنا کتنا مشکل ہوگا ڈاکٹر سید امجد حسین نے ا±س حسن........

© Daily AAJ