برصغیر سے ماریشس‘تاریخی حقائق
روزنامہ آج میں شائع ہونے والے بعض کتابوں سے اقتباس کیلئے قارئین کی جانب سے دوبارہ اشاعت کا کہا جاتا ہے‘ قارئین کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے آج کا شائع ہونے والا اقتباس مشہور مصنف اور براڈکاسٹر رضا علی عابدی کے نشر پروگرام کا منتخب حصہ ہے جو کہ قارئین کیلئے پیش خدمت ہے۔
رضا علی عابدی کی تحریروں کی خاص بات جہاں ان کا دلکش اسلوب ہے وہاں وہ کسی مقام کے حوالے سے لکھتے ہوئے تاریخی حقائق پر بھی اس طرح روشنی ڈالتے ہیں کہ پڑھنے والاآخر حرف تک پڑھے بغیر نہیں رہتا۔ اپنے ایک سفر نامے میں برصغیر سے ماریشس لے جانے والے غریب لوگوں کی داستان میں وہاں کے محفوظ........
© Daily AAJ
